8 جولائی 2011 - 19:30

لیبیاکےانقلابی دارالحکومت طرابلس کی جانب پیشقدمی کررہےہيں۔

ابنا: روئٹرکی رپورٹ کےمطابق لیبیاکی انقلابی فورس شہرمصراتہ کےقریب دفینہ کےعلاقےمیں ڈکٹیٹرقذافی کےتوپخانوں کی گولہ باری کاسامناکررہےہيں۔

رپورٹ کےمطابق ان حملوں میں پانچ انقلابی ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئےہيں۔لیبیامیں انقلابیوں اور قذافی کےایجنٹوں کےدرمیان شدیدجھڑپیں ہورہی ہیں اوراب تک ان جھڑپوں میں ہزاروں افراد ہلاک اورزخمی ہوچکےہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169